Musht zani ka ilaj in urdu
نوجوانوں میں کچھ عادت ہے کے وہ اپنی خواہش کو اپنے ہاتھ سے پورا کرتے ہیں یہ ایک حرام چیز ہے اسکے بہت سے نقصان ہےاور بہت بڑا گناہ بھی ہے
اور قرآن پاک میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے
اپنی خواہش صرف اپنی بیوی سے پوری کر سکتے ہو اسکے علاوہ کوئی راستہ اسلام میں حلال نہیں ہے تو جتنے بھی طریقے ہیں اپنیخواہش کو پورا کرنے کر وہ سب حرام ہیں
تو اس سے چھٹکارا کیسے پایا جائے اور اس سے چھٹکارا پانے کا سب سے اچھا طریقہ نکاح ہے
اور قرآن پاک میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے
اپنی خواہش صرف اپنی بیوی سے پوری کر سکتے ہو اسکے علاوہ کوئی راستہ اسلام میں حلال نہیں ہے تو جتنے بھی طریقے ہیں اپنیخواہش کو پورا کرنے کر وہ سب حرام ہیں
تو اس سے چھٹکارا کیسے پایا جائے اور اس سے چھٹکارا پانے کا سب سے اچھا طریقہ نکاح ہے
اور بہت سے طریقے ہیں اپنے اپ کو اپ مصروف رکھے فارغ نا بیٹھے فارغ دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے تو اپ دیکھے کے ایسے کونسے اوقات ہیں جن کی وجہ سے اس خواہش کی طرف توجہ جاتی ہے تو ان اوقات پر اپ مطالعہ کرے
خد کو مصروف رکھیں اور گندی فلموں سے اپنے اپ کو دور رکھے
و ہم خوراک کھاتے ہیں اس سے جو انرجی بنتی ہے جم جانے والے لوگوں کی انرجی سہی جگہ استعمال ہو رہی ہوتی ہے تو جگہ سےان کو ایسے کام سے بچنے کی توفیق ملتی ہے ایک تو یہ کے انرجی سہی جگہ استعمال ہو گئی دوسرا وہ کے وہ اپنے اپ کو فزیکل ایکٹیو ٹیزمیں مصروف رکھتے ہیں
ان میں ایک جزبہ پیدا ہوتا ہے کے ہم نے اپنی بوڈی کو بنانا ہے تو ہر وہ کام جو بوڈی کو خراب کر رہا ہو اس سے وہ بچتے ہیں
اور ظاہر ہے اس عمل سے انسان کو نقصان ہوتا ہے تو پھر بوڈی بنانے کی فکر ان کو لگ جاتی ہے تو پان گٹکا اس طرح کی چیز ہیںوہ اس سے بھی بچ جاتے ہیں
اور ظاہر ہے اس عمل سے انسان کو نقصان ہوتا ہے تو پھر بوڈی بنانے کی فکر ان کو لگ جاتی ہے تو پان گٹکا اس طرح کی چیز ہیںوہ اس سے بھی بچ جاتے ہیں
تو کسی اچھے ساہکاہٹرس کو دکھائیں اس سے کہیں کے مینے یہ برائی چھوڑنی ہے بعد نفسیاتی ڈاکٹر الٹا اور اس برائی میں ڈال دیتے ہیںتو ایسا ڈاکٹر جو اس کو برا سمجھتا ہو اس سے کہیں کے میں نے یہ برائی چھوڑنی ہے تو نفسیاتی ڈاکٹر بھی کچھ ایسے ٹرک بتاتے ہیںجس سے یہ بیماری چھوٹ جاتی ہے
تو ایک کام لازمی کرنا ہے کے جب بھی یہ برائی ہو فورن اپنے اپ کو سزا دینی ہے ایک روزہ رکھے یا دو روزے رکھے یہ اپنے لازمکرلیں کے جب بھی یہ برائی ہوگی میں روزے روزے رکھوں گا یہ پختہ ارادہ کرلیں اتنی بھی زیادہ سزا نا ہو کے سزا دینا ہی مشکل ہوجائے کچھ صدقہ خیرات بھی کیا جائے اور پھر توبہ استغفار لازمی کی جاۓ تو آہستہ آہستہ یہ گناہ چھوٹ جاۓ گا
بس اپ اس کوشش میں لگ جائیں کے چھوڑنا ہے اگر اپ سے نہیں چھوٹتا تو مایوس نا ہوں یہ نا کہیں کے یار اب مجھ سے یہدوبارہ ہو گیا اب میں یہ کرتا ہی رہوں گا یہ غلط ہے ایک دفعہ ہو گیا توبہ کرے اور عامال جو اپ کو بتائیں گئے ہیں ان پر عمل کرےپھر اگر دوبارہ ہوجاتا ہے تو پھر توبہ کرکے تو ایک دم سے یہ چیز ہیں نہیں چھوٹتی ہیں آہستہ آہستہ ہی چھوٹتی ہیں
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو اللہ نے حوصلہ دیا ہوتا ہے کے ایک دم سے سب کچھ چھوڑ دیں تو اگر اپ ایک دم سے نہیںچھوڑ سکتے تو اس طریقے پر عمل کرے اپ سے انشاء اللہ یہ بیماری چھوٹ جاۓ گی
جتنے بھی نوجوان ان بیماریوں میں مبتلہ ہیں اللہ تعالی ان کو اس سے بچنے کی توفیق عطا فرماۓ
Comments
Post a Comment